قائداعظم کے فرمان

جدوجہد صرف مسلمانوں ہی کے لئے مخصوص نہیں ہے،بلکہ اس کا دسترخوان ہر فرقہ کے لئے بچھا ہوا اہے اور وہ ہر فرقے کے حقوق کے تحفظ کو اپنا فرض اولین سمجھتی ہے۔